رضی ترمذی
دل والو کیا دیکھ رہے ہو ان راہوں میں ۔۔۔ رضی ترمذی
دل والو کیا دیکھ رہے ان راہوں میں حدِ نظر تک یہ ویرانی ساتھ چلے گی سناٹے پھر شمع کے آنسو چاٹ رہے ہیں یہ بستی جو اجڑ گئی ہے اب نہ بسے گی ...
دل والو کیا دیکھ رہے ان راہوں میں حدِ نظر تک یہ ویرانی ساتھ چلے گی سناٹے پھر شمع کے آنسو چاٹ رہے ہیں یہ بستی جو اجڑ گئی ہے اب نہ بسے گی ...
پارہ پارہ ہوا پیراہنِ جاں پھر مجھے چھوڑ گئے چارہ گراں کوئی آہٹ نہ اشارہ نہ سراب کیسا ویراں ہے یہ دشتِ اِمکاں چار سُو خاک اُراتی ہے ہوا از...